اصغر کو کتنا۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamاصغر کو کتنا جلد بھلادیا کسی نے
 پانی پرنقش سمجھ کرمٹادیاکسی نے
 
 میری وفاؤں کی کوئی قدر نہ کی اس نے
 میرےارمانوں کاخون بہادیاکسی نے
More Love / Romantic Poetry
اصغر کو کتنا جلد بھلادیا کسی نے
 پانی پرنقش سمجھ کرمٹادیاکسی نے
 
 میری وفاؤں کی کوئی قدر نہ کی اس نے
 میرےارمانوں کاخون بہادیاکسی نے