اظہار محبت

Poet: Muhammad Nawaz By: Muhammad Nawaz, sangla hill

میں بجلیوں میں ڈھونڈتا ہوں کہ جس نے تیری
زلف مسحور کو چوما وہ ہوا کون سی تھی

سلام کرنا مسکرانا یا پھر بھول جانا
تیرے اظہار محبت کی ادا کون سی تھی

Rate it:
Views: 404
28 Nov, 2010