اظہار محبت سے ڈر لگتا ہے

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

اظہار محبت سے ڈر لگتا ہے
اقرار محبت سے ڈر لگتا ہے

چھپا لیا ہے تجھے دل میں
تیرے کھو جانے سے ڈر لگتا ہے

آ نہ جائے تیرا نام بونٹوں پہ
اس زمانے سے ڈر لگتا ہے

بہ نا جائے توان آنکھوں سے
آنسو بہانے سے ڈر لگتا ہے

ہو نہ جائے تو خفا ہم سے
تجھے منانے سے ڈر لگتا ہے

Rate it:
Views: 2038
24 Aug, 2011