اعتراض

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

دل اگر اُس نے توڑ دیا تو کیوں کروں اعتراض میں
ہر خط اگر مرا موڑ دیا تو کیوں کروں اعتراض میں

میں نے خود ہی ہر فصیلہ اُس پے چھوڑ رکھا تھا نہال
اُس نے مجھے ہی چھوڑ دیا تو کیوں کروں اعتراض میں

Rate it:
Views: 470
31 Oct, 2012
More Love / Romantic Poetry