اعلیٰ ظرف کو عشق جلا بخشتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اعلیٰ ظرف کو عشق جلا بخشتا ہے
کم ظرف کو کچھ نہ عطا کرتا ہے
جوبندہ عشق کسی سےکرتا ہے
وہ اسی کےعشق میں جیتامرتاہے
اس میں خوشیاں کم زیادہ ہیں غم
ہرعاشق درد سےدامن بھرتا ہے
ہمارےمقدر کےستارےسو جاتےہیں
جب کوئی دل کہ جذبات جگاتا ہے
رات گئےکس کہ انتظارمیں بیٹھےہو
تیرےجیسےپگل سےکون ملنےآتاہے

Rate it:
Views: 625
10 Jun, 2012