افسردہ دل کے بہلانے کو
Poet: UA By: UA, Lahoreافسردہ دل کی بہلانے کو
 دل کی افسردگی مٹانے کو
 اک نئی راہ چل کے دیکھتے ہیں
 دل کے برعکس چل کے دیکھتے ہیں
 اپنے دل کو بدل کے دیکھتے ہیں
 اک ذرا دل لگی کر کے دیکھتے ہیں
 دل کی افسردگی مٹانے کو
 افسردہ دل کی بہلانے کو
More Love / Romantic Poetry






