جانے لگے تیرے شھر سے تو
تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکے
تیری سادگی اتنی حسین تھی
کہ تجھے بیوفا بھی نہ کہہ سکے
خوشی ملی ہنس نہ سکے
غم ملا رو نہ سکے
اک تجھے ھی دل دیا کسی کو بتا نہ سکے
زندگی کا یہی دستور ہے
جسے چاہا اسے پا نہ سکے
جسے پایا اسے چاہ نہ سکے