افسوس کہ وہ نکلا شیطان سے بھی کمتر

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگ

افسوس کہ وہ نکلا شیطان سے بھی کمتر
اک شخص جسے دیپک بھگوان سمجھتا تھا

Rate it:
Views: 171
16 Nov, 2024