اقرار
Poet: Sharafat Ali By: Sharafat Ali, faisalabadاقرار نہیں کرتا وہ اپنی چاہت کا
مگر لوگوں سے سنتے آ رہے ہیں
اس پہ پریشاں نہ ہو شرافت
دھھیرے دھیرے تیرے ھوتے جا رہے ہیں
More Love / Romantic Poetry
اقرار نہیں کرتا وہ اپنی چاہت کا
مگر لوگوں سے سنتے آ رہے ہیں
اس پہ پریشاں نہ ہو شرافت
دھھیرے دھیرے تیرے ھوتے جا رہے ہیں