الاہی کبھی ترا اور کبھی اس کا خیال آتا ہے
Text size
الاہی کبھی ترا اور کبھی اس کا خیال آتا ہے
عبادت کیا ہوگی دل میں کیا کیا سوال آتا ہے
یوں تو مری زندگی بہتر گزر رہی تھی لیکن
جب سے دیکھا ہے اسے تب سے جینا محال آتا ہے