الجھائے رکھتا ھے

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas

 انگنت سوالوں میں الجھائے رکھتا ھے
وہ پیار کے خیالوں میں الجھائے رکھتا ھے

خوب جانتا ھے وہ دل لگی اسد
اپنے ریشمی جالوں میں الجھائے رکھتا ھے

Rate it:
Views: 221
17 Jan, 2023
More Love / Romantic Poetry