الجھے الجھے

Poet: Moona Naqvi By: Moona Naqvi, SARGODHA

کبھی رات تو بھی دن ہیں الجھے الجھے
ہم تیرے بن رہتے ہیں الجھے الجھے

میری خواہشوں کے سارے جگنو
کسی جال میں ہیں الجھے الجھے
 

Rate it:
Views: 460
12 Jan, 2010