کیا بات ہے کہ آج مرے نام کر دیا مجھ کو بھی اک وفا کا شمارہ ہوا نصیب الزام میں نے قادرِ مطلق پہ دھڑ دیا خود اپنے ہاتھ سے ہے بگاڑا ہوا نصیب