الفت

Poet: By: Ayesha Majid, lahore

ہم اتنے بے خبر تھے الفت کی بے خودی میں
کہ راستہ تیری گلی کا پوچھا تیری ہی گلی میں

Rate it:
Views: 608
30 Jun, 2009