الفت کے جام
Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahoreاندھیاروں سے آیا تھا روشنی کی طرف
یہ روشنی بھی اب جینے نہیں دیتی
الفت کے جام دے دے کر یہ دنیا
دکھائے جاتی ہے پینے نہیں دیتی
More Love / Romantic Poetry
اندھیاروں سے آیا تھا روشنی کی طرف
یہ روشنی بھی اب جینے نہیں دیتی
الفت کے جام دے دے کر یہ دنیا
دکھائے جاتی ہے پینے نہیں دیتی