الفت کے جھوٹےخواب دکھانے والے
کہاں گئےوہ جھوٹا پیار جتانے والے
ہم نےتو محبت کا صرف نام سناتھا
تمہی تھےمیرےجذبات جگانےوالے
آؤ پیار کی ایک نئی دنیا بسا لیں
یہ نہ سوچو کیاکہیں گےزمانےوالے
دیکھناایک دن میں تمیں بہت یادآؤں گا
اصغر کا نام اپنےدل سےمٹانے والے