یاد میں تیری محفل کو آراستہ کر لیتے ہیں پھر جب تو نہیں آتا ہے تو ٹھنڈی آہ بھر لیتے ہیں الله معاف کرے جب تیری یاد آتی ہے تو خیالوں میں ہی سارے گناہ کر لیتے ہیں