امتحان عشق
Poet: Ajmouj By: Aj mouj, sangla hillامتحان عشق میں آگ سےکھیلنا آساں ہوتا ہے
جب لاالہ کی مستی ہو پھر یاد کوئی کہاں ہوتا ہے
بےغم ہوکر زمانے سے جو لگائے سراغ منزل
موج وہ تنہا نہیں اس انسان کے اندر انساں ہوتا ہے
More Love / Romantic Poetry






