امیروں کے پاس پیسہ ہی پیسہ ہے مگرغریب بےچارہ بھوکا پیاسہ ہے مفلس سے یہ کیسی ناانصافی ہے یا ہماری قوم کا مقدر ہی ایسا ہے