امیرِ شہر کے ہاتھوں اگر کشکول ہوتے ہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

امیرِ شہر کے ہاتھوں اگر کشکول ہوتے ہیں
یہاں تو حکمرانوں کے گلے میں ڈھول ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 368
16 Aug, 2016