ان آنکھوں سے محبت ہی محبت چھلکتی ہے دیکھتےہیں ہمیں کب پیار کی سوغات ملتی ہے جو بھی جاتا ہے اس کی آنکھوں میں کھوجاتاہے ہم آس لگائےبیٹھےہیں کہ کب قسمت بدلتی ہے میرادل رکھنےکووہ جب ملنےکاوعدہ کرتے ہیں ایسےعالم میں ہمیں نیند رات بھرنہ آتی ہے