ان آنکھوں میں درد کےچشمےرہتےہیں جن میں میرےدل کےسفینےبہتے ہیں ہمارےسفینے جب بھی ادھرجاتےہیں کبھی وہ ڈوبتےہیں کبھی تیرتےہیں