ان دنوں کچھ مشکلیں سی میرے آر پار ہیں
Poet: Saqlain Shah Lawrencepuri By: saqlain shah, Lawrencepur Attock/Islamabadان دنوں کچھ مشکلیں سی میرے آر پار ہیں
میں خاموش ہوں کچھ بولتا نہیں زخم تار تار ہیں
حقیقت سے نظر ھم چرا نہیں سکتے
کچھ دل میں رہنے والے بھی بے اعتبار ہیں
صبر کی تلقین ہے کچھ آزمائش ھے
ختم تو یہ ھو جائے گی پر بے قرار ہیں
چھوٹی سی عمر میں زمہ داریوں کا بوجھ
اسی لئے تو ھم اتنے زمہ دار ھیں
جب تک سانسیں چلتی ھیں کچھ کرنا ھے ثقلین
جیت انہی کی ہوتی ہے جو شہسوار ھیں
More Love / Romantic Poetry






