ان سے بے رخی کا حساب لینا ہے اپنی ہر بات کا ہمیں جواب لیناہے جو روشنی بن کر میری رہنمائی کرے مجھے آنکھوں میں ایسا خواب لیناہے