ان کےلیے تو یہ دل لگی ہے مگرادھرہماری جان پہ بنی ہے ہر روزآنسوؤں سےبجھاتےہیں جو ہجر کی آگ دل میں لگی ہے عید کہ دن صرف تیراانتظارہے میری امیدپلکیں بچھائےکھڑی ہے دیکھو ہمیں آج بھی تمہاراخیال ہے اور ایک تم ہوجسےاپنی پڑی ہے