ان کہی کو سمجھو تم

Poet: ذیشان رضا خان By: ذیشان رضا خان, کراچی

چاہتا یہی میں ہوں
کہ تم سے اپنا سب کہوں
لیکن
کبھی
ان کہی کو جانو تم
کیا یہی ضروری ہے؟
کہ میں ہی سب کہوں
حالِ دل نہ جانو تم

Rate it:
Views: 411
08 Nov, 2013