ان کی ہر ایک بات مانا کرتے تھے ہم
Poet: سندی اتم By: اتم مل, Lahoreان کی ہر ایک بات مانا کرتے تھے ہم
جب کبھی اس نے بس ایک اشارہ کیا
پھر ایک دن اس نے کہہ دیا کہ رابطہ نہیں رکھنا
اس کی خوشی کے لیے ہم نے بھی ان سے کنارہ کیا
اس نے کہا تصویریں ڈیلیٹ کر دینا میری
جن کو دیکھ کر اب تک اتم نے گزارا کیا
جانے لگے تھے پھر ہم بیٹھ گئے
جب محفل میں کسی نے ذکر تمہارا کیا
More Love / Romantic Poetry






