ان کی یادوں کہ ساتھ زندگی بسر ہو رہی ہے ان کی جدائی میں طلوع ایک اورسحرہورہی ہے وہاں ان کہ نالے ابھی رکنے کا نام نہیں لیتے کئی دنوں سے غموں کی برسات ادھرہورہی ہے