ان کے خیال سے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

شاید اسی لئے ہم پا نہ سکےعروج
ڈرتے رہےتھے چونکہ اپنے زوال سے

عشق کا بھی بھوت سر سےاتر گیا
ہم ڈر گئےتصور سےانکےخیال سے
 

Rate it:
Views: 491
19 May, 2015