ان کے دل میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMان کےدل میں بنیاد رکھ دی ہےآشیانے کی
انہیں حاجت نہیں رہےگی اورکو بسانےکی
محبت کےہر امتحاں میں ہم سرخرو ہوئے
انہیں عادت سی ہو گئی ہےہمیں آزمانےکی
اپنےسخن میں کچھ حقیقت بھی ہوتی ہیں
ہم قسم نہیں کھاتےستارےتوڑ لانے کی
تم سےپیار کر کےاتنا فائدہ ہوگیا ہے
اب عادت سی ہو گئی ہےآنسو بہانےکی
More Love / Romantic Poetry






