ان کےلیےتو یہ دل لگی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ان کےلیے تو یہ دل لگی ہے
مگرادھرہماری جان پہ بنی ہے

ہر روزآنسوؤں سےبجھاتےہیں
جو ہجر کی آگ دل میں لگی ہے

عید کہ دن صرف تیراانتظارہے
میری امیدپلکیں بچھائےکھڑی ہے

دیکھو ہمیں آج بھی تمہاراخیال ہے
اور ایک تم ہوجسےاپنی پڑی ہے

Rate it:
Views: 328
21 Aug, 2012