انا

Poet: سبین ارشاد By: Sabeenirshad, Karachi

اس نے بھی میری بات کا جواب نہ دیا
پھر میں نے بھی اس سے سوال نہ کیا

وہ آیا نہیں اور شام ڈھلنے لگی آہستہ
پھر میں نے بھی اس کا انتظار نہ کیا

Rate it:
Views: 470
29 Sep, 2019