انتطار
Poet: Waseem Aslam By: Waseem Aslam, rawalpindiہم نے ہر شام چراغوں سے سجا رکھی ہے
پر شرط ہواؤں سے یہ لگا رکھی ہے
ناجانے کس گلی سے آ جائے ہمارا دوست
ہم نے ہر گلی پھولوں سے سجا رکھی ہے
More Love / Romantic Poetry
ہم نے ہر شام چراغوں سے سجا رکھی ہے
پر شرط ہواؤں سے یہ لگا رکھی ہے
ناجانے کس گلی سے آ جائے ہمارا دوست
ہم نے ہر گلی پھولوں سے سجا رکھی ہے