آؤ کے زندگی بام عروج کو پا لے کبھی تو شام زندگی کی سحر ادھر بھی ہو ایسا نہ ہو کے حیات تمہارے انتظار میں گزر جائے جب تم آؤ تو پھر ہم نہ ہوں