ھے انتظار تم کو کس کاسارے بندھن توڑ دیے پھر کیوں وفا کے گیت گاتے ھوسارے ناطے توڑ دیے سچ کہو یا جھوٹ کہواب سارے رشتے توڑ دیے تھا اعتبار تم پر سارے اعتبار کھو دیے