انتظار کی محفل میں صبر کہاں آتا ہے

Poet: محمد نوید By: Muhammad Naveed, Islamabad

انتظار کی محفل میں صبر کہاں آتا ہے
اور جب تک آتا ہے بزم بے بزم ہو جاتی ہے

Rate it:
Views: 455
21 Dec, 2017