تنہا اک رات تھی اور میں تھی تیری بے روحی کی تلوار تھی اور میں تھی تیرے ہر طرف تھا پرستاروں اک ہجوم لیکن تیری بندگی میں خدا میں تھی