انتہائےمحبت

Poetsaba hassan Submitted bysaba hassan
Text size

وہ آخری خط بھی جلا ڈالا
جس کی ھر سطر میں
نفرت کے طمانچے تھے چھپے
جس کا ھر مفھوم تھا
محبت کے کلموں سے پرے
جس میں لکھا تھا
محبت نہیں محبت کی قسم
ھاں مگر
تاثیر ء محبت تھی ھلکی ھلکی
نفرت کی قسم

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied