انتہاِ عشق

Poet: جویریہ عنمبر By: Javeria Umber, Khanewal

آغازِ عشق کو برسوں بیتے، انتہاِ عشق بھی تمام شُد
اب انتظارِانجام ہے مجھ کو وہ کہیں مجھے قضاء نہ دے

Rate it:
Views: 318
08 Oct, 2020