انجام عاشقی

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

گو کٹھن ہے سفر یہ تجھ بن
بیت ہی جائے گا یہ تجھ بن

درد دل ہےشدید پھر کیوں
کچھ تو چارا گری ہو تجھ بن

یہ ہی انجام عاشقی ہے
موت یہ زندگی ہے تجھ بن

Rate it:
Views: 398
25 Jan, 2017
More Love / Romantic Poetry