دن بھر وہ مجھے یاد کرتا ہے ساری ساری رات مجھ سے بات کرتا ہے نہ جانے اسے مجھ سے کیا بات کہنا ہے وفا سب کچھ کہہ کر بھی اکثر انجان رہتا ہے