انجان

Poet: By: Waheed Ur Rahman, Dargai malakand

کبھی کوئی اپنا انجان بن جاتا ہے
کبھی کسی انجان سے پیار ہو جاتا ہے

ضروری نہیں جو خوشی دے اسی سے پیار ہوجائے
دل توڑنے والوں سے بھی اکثر پیار ہو جاتا ہے

Rate it:
Views: 704
03 May, 2008