انجان بن رہے ہو
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamمیرا دل چرا کر انجان بن رہے ہو
نیندیں چرا کر نادان بن رہے ہو
میرے دل پر اپنا قبضہ جما کر
رفتہ رفتہ میری جان بن رہے ہو
More Love / Romantic Poetry
میرا دل چرا کر انجان بن رہے ہو
نیندیں چرا کر نادان بن رہے ہو
میرے دل پر اپنا قبضہ جما کر
رفتہ رفتہ میری جان بن رہے ہو