انجان تو نا رہا کرو

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اپنی جھیل سی آنکھوں سے
میری طرف بھی دیکھا کرو

کیوں رہتی ہو مجھ سے دور
مجھے کچھ تو کہا کرو
پیار نہیں تو تم غصہ ہی کیا کرو

اپنے لمس کو یوں تو
نا میرے لیے سیا کرو

جان کر میری محبت کو
یوں انجان تو نا رہا کرو

Rate it:
Views: 693
07 Apr, 2011