انداز اپنا دیکھتا ہے آئینے میں وہ
اور یہ بھی دیکھتا ہے کوئی دیکھتا نہ ہو
اپنی دعا میں صرف مجھے مانگتا ہے وہ
اور یہ بھی مانگتا ہے کوئی مانگتا نہ ہو
مجھے پتا ہے مجھ سے پیار کررہا ہے
پھر بھی نہ جانے کھنے سے کیوں ڈر رہا ہے وہ
ہر لمحہ میرے بارے میں ہی سوچتا ہے وہ
اور یہ بھی سوچتا ہے کوئی سوچتا نہ ہو
بس مجھ کو دل و جان سے چاہتا ہے وہ
اور یہ بھی چاہتا ہے کوئی چاہتا نہ ہو