اندھیروں سے گھبرایا نہیں کرتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

اندھیرے سے کبھی گھبرایا نہیں کرتے ہیں
یہیں سے روشنی کے راستے نکلتے ہیں

Rate it:
Views: 145
03 Jul, 2024