انسان کو پڑھنے کا فن سیکھو

Poet: Talha Hasan By: Talha Hasan, lahore

اگر پڑھتے ہو تو انسان کو پڑھنے کا فن سیکھو
ہر چہرے پر لکھا ہے کتابوں سے زیادہ

محبت کے لیے کچھ خلوص دل محسوس ہوتے ہیں
یہ وہ نغمعہ ہے جو ہر ساز پے گایا نہیں جاتا

Rate it:
Views: 535
28 Oct, 2008