انمول

Poet: Zeba Qazi By: Zeba Qazi, lisbon

زندگی میں بہت کچھ سکھادیاتونےمجھے
جوکچھ پاس ہےمیرے وہ سب تونےدیامجھے

تونےمجھےمجھی سےخریدلیااتناپیاردےکر
میں تو بےمول تھی تونےانمول کردیامجھے

Rate it:
Views: 599
10 Dec, 2012