انمول ہے محبت

PoetUA Submitted byUA
Text size

انمول ہے محبت
بےمول نہ کرو

نیلام گھر سجا کر
بے مول نہ کرو
انمول ہے محبت

تماشے لگا کر
بے مول نہ کرو
انمول ہے محبت

سودے بازی کر کے
مول لگا کر
بے مول نہ کرو
انمول ہے محبت

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied