وہ کیا گیا سنگ بہار بھی لے گیا
ہاں کچھ یادیں انمول سی وہ دے گیا
کچھ تو یاد رہا ہے کچھ میں بھول گیا
لگتا ہے اپنی آنکھیں اس کے چہرے پر بھول گیا
نظر آتا ہے وہی جب بھی دیکھتا ہوں آئینہ
جڑ گیا ہے مجھ سے ایسے جیسے انگوٹھے سے جڑا ہو نگینہ
خان بس چھوڑو اب دل لگانےکی غلطی کرےگے نا